بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چھٹے اور ساتویں مرحلے کیلئے چار نشستوں پر امیدواروں کا آج اعلان کیا ہے۔
start;">پارٹی 380 نشستوں پر پہلے ہی امیدوار وں کا اعلان کر چکی ہے۔
آج جن امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں سگڑي سے دویندر سنگھ، سكندرپور سے سنجے یادو، پنڈرا سے ڈاکٹر اودھیش سنگھ اور اوبرا سے سنجے گوڑ شامل ہیں۔